آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل سٹاف میٹنگ کا انعقاد
سٹاف کو موٹیویشنل ویڈیوز دکھائی گئی جن کا موضوع ” آپکی ذات میں موجود آپکی چھوٹی چھوٹی خوبیاں آپ کو بڑا انسان بنا سکتی ہیں” اور ” ٹیم ورک” تھا۔ پھر سٹاف نے ان موضوعات پر اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔میٹنگ میں تمام آفس سٹاف نے شرکت کی۔