آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل سٹاف میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل سٹاف میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں محمد عثمان (سافٹ ویئرایکسپرٹ) نے اکاؤنٹ اینڈ سیلزکے نئے سافٹ وئیر کے متعلق سٹاف کو بریفنگ دی۔
میٹنگ میں پنجاب ڈویلپرز کے مینجنگ ڈائریکٹر خالد محمود لنگڑیال اور تمام سٹاف نے شرک