وسیم قیوم(اکاونٹ آفیسر) اورٖمحمد یونس تبسم(اسسٹنٹ اکاونٹ) کو ہفتہ واربیسٹ پرفارمنس ایوارڈ دیا گیا۔
آفس پنجاب ڈویلپرز کے تمام اسٹاف کی جنرل میٹنگ ہوئی جس میں ایم ڈی پنجاب ڈویلپرز خالد محمود لنگڑیال صاحب نے ہفتہ وار اچھی کارکردگی کرنے والے جنرل سٹاف اور منیجرز کی کارکردگی کو سراہا اور آئندہ بھی اچھی کارکردگی کے لیے تمام اسٹاف کی حوصلہ افزائی کی ۔ سٹاف کی بہتر ورک پراگرس کےلئےایک موٹیویشنل لیکچرنگ سیمیناربھی منعقد کیا گیا۔سیمینار میں ریکارڈڈ لیکچر چلایا گیا۔ہفتہ واربیسٹ پرفارمنس کا ایوارڈ وسیم قیوم(اکاونٹ آفیسر) اورٖمحمد یونس تبسم(اسسٹنٹ اکاونٹ) پنجاب ڈویلپرز کو دیا گیا