آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل میٹنگ کا انعقاد کیا گیا
میٹنگ کا آغازتلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا پھراسٹاف کی تربیت کے لئے قاسم علی شاہ کی موٹیویشنل ویڈیو دکھائی گئی۔اس کے بعد خالد محمود لنگڑیال( مینجنگ ڈائریکٹرپنجاب ڈویلپرز) نے اسٹاف سے خطاب کیا اور پھراسٹاف کی ہفتہ وار ورک پراگرس کا جائزہ لیا گیا اور اگلے ہفتہ کے لئے ورک پلان بنایا گیا۔
میٹنگ میں تمام آس سٹاف نے شرکت کی۔