آفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ منعقد کی گئی۔
میٹنگ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ میٹنگ کی صدارت جناب خالد محمور لنگڑیال نے کی۔ میٹنگ میں تمام پراجیکٹ پر کام کا جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ میں تمام بورڈ آف ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔