میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔ میٹنگ میں نئے پراجیکٹ کی پراگرس کا جائزہ لیا گیا۔ اس کے بعد حمزہ ٹاؤں سالانہ فنکشن کی مینجمنٹ ورک کا جائز لیا گیا اور مینجمنٹ میں مزید بہتری کے لئے مختلف کام بورڈ آف ڈآئریکٹر کو سونپے گئے۔ میٹنگ میں تمام بورڈ آف ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔