آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار سٹار میٹنگ منعقد کی گئی
آفس پنجاب دویلپرز میں ہفتہ وار سٹاف میٹنگ منقد کی گئی تلاوت قرآن پاک سے میٹنگ کا آغاز کیا گیا۔
سٹاف کو موٹیویشنل ؤیڈیو دیکھائی گئ اس کے علاوہ جدید انفارمیشن ٹیکنالوجیز کے متعلق لرنگ ویڈیو دکھائی گئی۔ میٹنگ میں تمام آفس سٹاف نے شرکت کی۔