الرحٰمن ٹاون میں پھولوں کی نمائش شروع ہو چکی ہے جس میں انواع و اقسام کے پھول اور پودے لگائے گئے ہیں پنجاب ڈویلپر کی مینجمنٹ کی طرف سے الرحمن ٹاؤن کے اسٹاف اور خصوصاً مالیوں کو تعریفی کلمات سے سراہا گیا
ہر خاص و عام کو دعوت ہے کہ وہ تشریف لائیں اور پھولوں کی شاندار نمائش سے لطف اندوز ہوں