حمزہ ٹاؤن میں گیس پائیپ لائین کا کام مکمل ہو چکا ہے
حمزہ ٹاؤن منڈی بہاؤالدین کا ایک جدید ترین ٹاون ہے جہاں زندگی کی تمام بنیادی سہولتیں مہیا کی گئی ہیں۔ یہاں پر بہت ہی بہترین سٹاف بھی مہیا کیا گیا ہے جو ہر وقت آپ کی خدمت کے لئے تیار رہتا ہے
حمزہ ٹاؤن میں گیش پائیپ لائین کا کام مکمل ہو چکا ہے، درخواستیں جمع کی جارہی ہیں اور بہت جلد میٹر لگاے کا کام بھی شروع کر دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ حمزہ ٹاؤن کو فُل سیکیورٹی پروف کرنے کے لئے باونڈری وال، گیٹ اور سیکیورٹی گارڈ کے علاوہ اپ سیکیورٹی کیمرے بھی لگا دے گئے ہیں۔ حمزہ ٹاؤں منڈی بہاؤالدین کا ایک جدید ترین ٹاؤن ہے جس میں سیکیورٹی کے ساتھ ساتھ زندگی کی تمام پنیادی سہولتیں مہیا کی گئی ہیں ۔