پنجاب ڈویلپرز کی سیلز اینڈ مارکیٹنگ ٹیم نے لاہور کا معلوماتی دورہ کیاجس میں انہوں نے مختلف ٹاونز کا دورہ کیاان کی سیلزاینڈمارکیٹنگ ٹیمز کے ساتھ میٹنگز کی اور ٹاونز کی ڈویلپمنٹ کا جائزہ لیا۔ اس دورے میں علی افضل (سیلزمینجر) اور ان کی ٹیم خرم شہزاد، سمع اللہ، عاطف شہزاد اور وقاص احمد کے علاوہ اکبرصدیق ( پروجیکٹ مینجر) بھی ہمراہ تھے۔