آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار سٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔ میٹنگ کا آغار تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔ سٹاف کو موٹیویشنل ویڈیوز دکھائی گئی۔ جس میں یہ بتایا گیا کہ اگر ہم کسی کو اپنی بات سمجھانا چاہتے ہیں تو ہمارے تعلق اس سے اچھے ہونے چاہئے بغیر تعلق کے ہم کسی کو کوئی بات صحیح طریقے سے نہیں سمجھا سکتے۔ اس کے علاوہ بتایا گیا کہ اگر ہم اپنی فیلڈ میں کامیاب ہونا ہیں تو ہمیں مکمل محنت اور ذمہ داری سے کام کرنا ہو گا۔ بعد مین سٹاف نے اپنی اپنی رائے دی۔ میٹنگ میں تمام آفس سٹاف نے شرکت کی۔