ہفتہ وار میٹنگ میں سٹاف ورک پراگرس کا جائزہ لیا گیا
آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار سٹاف میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا۔ سٹاف کو موٹیویشنل ویڈیودکھائی گئی۔سٹاف کی ہفتہ وار پراگرس کا جائزہ لیا گیااور آئندہ کے لئے ورک پلان بنایا گیا۔ تمام سٹاف نے اپنے اپنے ڈیپارٹمنٹ کے متعلق بات چیت کی کہ ہم اپنے اپنے ڈیپارٹمنت میں ورک پراگرس کیسے بڑھا سکتے ہیں۔ میٹنگ میں تمام سٹاف نے شرکت کی۔