خالد محمود لنگڑیال صاحب کے محترم استاد جناب محمد اشرف صاحب کی پنجاب ڈویلپرز آمد
خالد محمود لنگڑیال صاحب کے محترم استاد جناب محمد اشرف صاحب (چک 26 میانہ گوندل سابق سکول ہیڈ ماسٹر) کی پنجاب ڈویلپرز آمد
پر آن کا پرجوش استقبال کیا گیا – ان کے ہمراہ محمد سلمان صاحب (چک 26 گورنمنٹ ہائ سکول ٹیچر) بھی موجود تھے۔
جناب محمد اشرف صاحب کو پنجاب ڈویلپرز کی طرف سے اعزازی شیلڈ بھی پیش کی گئی۔