آفس پنجاب ڈویلپرز میں خالد محمود لنگڑیال (مینجنگ ڈائریکٹرپنجاب ڈویلپرز) کی زیرِ صرارت ہفتہ وار سٹاف میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
آفس پنجاب ڈویلپرز میں خالد محمود لنگڑیال (مینجنگ ڈائریکٹرپنجاب ڈویلپرز) کی زیرِ صرارت ہفتہ وار سٹاف میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔ خالد محمود لنگڑیال نے بتایا کہ اگر ہمارے اخلاقیات اچھے ہوں، ہماری قوت فیصلہ اچھی ہو اور ہم اللہ سے ڈریں تو ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ ہم زندگی میں ناکام ہوں۔ اس کے علاوہ مشن 19 ” مشن 2019″ کے متعلق بات کی گئی ۔ جس میں سال 2019 کے ورک پلان کے متعلق بات کی گئی۔
سٹاف کو موٹیویشنل ویڈیوزبھی دکھائی گئیں۔ میٹنگ میں تمام سٹاف نے شرکت کی۔