آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ منعقد کی گئی۔
میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔
میٹنگ میں حمزہ ٹاؤن کی ایڈورٹائرمنت کا جائزہ لیا گیا اور حمزہ ٹاؤن کی سیل بڑھانے کے لئے تمام بورڈ آف دائریکٹرز نے اپنی اپنی رائے دی۔ اس کے علاوہ نئے پراجیکٹ کے متعلق بات کی گئی۔