آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار بورڈ آف ڈائریکیڑز کی میںٹنگ منعقد کی گئی۔
میٹنگ کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے کیا گیا۔ میٹنگ میں ڈائریکٹرز کے ترکی بزنس ٹور اور عمرہ ٹور کے متعلق بات کی گئی اس کے علاوہ حمزہ ٹاؤن کی ایڈورٹائزمنٹ مزید بڑھانے کے لئے تمام شرکاء نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔