آفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ منعقد کی گئی۔
آفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ منعقد کی گئی۔
میٹنگ کا آغاز تلآوت قرآن پاک سے کیا گئا۔
میٹنگ میں تمام ٹاؤنز کی پراگرس کا جائزہ لیا گیا اور اس کےعلاوہ نئے پراجیکٹس کے متعلق بات چیت کی گئی۔
میٹنگ میں پنجاب ڈویلپرز کے تمام ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔