آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل سٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔
میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔ اسٹاف کو قرآن پاک کی سورت الماعون ترجمہ اور تفسیرکے ساتھ دکھائی گئی۔ اس کے علاوہ موٹیویشنل ویڈیوز بھی دکھائی گئی۔ میٹنگ میں تمام آفس سٹاف نے شرکت کی۔