حسب روایت پنجاب ڈویلپرز کے زیر انتظام مدنی افطار دسترخوان کا افتتاح ہو چکا ہے۔ جہاں پر سینکڑوں روزہ داروں کو مفت روزہ افطار کروایا گیا اور یہ سلسلہ رمضان المبارک کے اختتام تک جاری رہے گا۔
یکم رمضان المبارک کے دسترخوان میں پنجاب ڈویلپرز کے سی ای او خالد محمود لنگڑیال صاحب، ڈائریکٹر غلام عباس اِلّہ صاحب، ڈائریکٹر محمد اکبر صدیق صاحب، ڈائریکٹر حاجی محمد اصغر صاحب، ڈائریکٹر سید محمد مہدی رضوی صاحب، اور سینئیر منیجر کوآرڈینیٹر عامر شریف ہاشمی صاحب شامل ہوئے۔ پی ڈی اے اور ٹی ڈی اے کی جانب سے معزز شخصیات جناب حنیف شاہد گجر صاحب، محترم محمد اسلم چوہان صاحب، جناب محمد اسلم بوسال صاحب ، صدر ٹی ڈی اے جناب عنایت الرحمن گوندل صاحب اور دیگر احباب مرزا راشد محمود صاحب، ماسٹر عبدالقیوم پرل صاحب، جناب مرزا عامر صاحب (ملک سوئس والے) اور کاروباری و سماجی شخصیت ناصر شاہ صاحب نے شرکت کی۔
مدنی افطار دسترخوان (بمقام: پنجاب سُتھر پیالہ روڈ، منڈی بہاؤالدین)