الرحمن ٹاؤن میں خوبصورت انداز میں سجی مارکی اور پنجاب ڈویلپرز کی مینجمنٹ اور سیلز ٹیم نے خوبصورت ماحول پیدا کردیا۔ منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ڈویلپرخالد محمود لنگڑیال ‘ ڈائریکٹر غلام عباس للّہ نے دیگر ڈائریکٹرز اور اپنی ٹیم کے ہمراہ مہمانوں کا استقبال کیا‘ پھولوں کے ہار پہنائے ۔ اس موقع پر پنجاب ڈویلپرز کی مینجمنٹ ٹیم نے خوبصورت انداز میں مہمانوں پر پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کیں۔ خالد محمود لنگڑیال نے پنجاب ڈویلپرز کی ٹاؤن پلاننگ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے تمام مہمانوں کا آمد پر شکریہ۔ مقررین کا بہترین افتتاحی تقریب پر خالد محمود لنگڑیال اور غلام عباس للّہ سمیت پنجاب ڈویلپز کو خراج تحسین ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پنجاب ڈویلپرز کے زیر انتظام الرحمن ٹاؤن اور الرحمن سٹریٹ کا خوبصورت ماحول میں افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ پنجاب ڈویلپرز کے منیجنگ ڈائریکٹر خالد محمود لنگڑیال اور ڈائریکٹر غلام عباس للّہ نے اپنی ٹیم کے دیگر اراکین کے ہمراہ مہمانوں کا استقبال کیا اور پھولوں کے ہار پہنائے۔ پنجاب ڈویلپرز کی مینجمنٹ ٹیم نے مہمانوں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں
Al Rehman Town & Al Rehman Street Mandi Bahauddin
Posted by Punjab-Developers on Sunday, 18 March 2018