آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل سٹاف میٹنگ منعقد ہوئی
آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل سٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔ میٹنگ میں سٹاف کو مائکروسافٹ کی جدید ایپلیکیشن انٹروڈیوس کروائی گئی اور لرنگ ویڈیو بھی دکھائی گئی جس سے سٹاف نے بہت سی نئی چیزیں سیکھیں۔ اس کے علاوہ موٹیویشنل ویڈیو بھی دکھائی گئی۔ میٹنگ میں تمام آفس سٹاف نے شرکت کی۔