آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار سٹآف میٹنگ منعقد کی گئی
میٹنگ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ سٹاف کو سورۃ بقرہ ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ سنائی گئی۔ جس سے سب نے روحائی فائدہ حاصل کیا۔ اس کے علاوہ سٹاف کو موٹیویشنل ویڈیو بھی دکھائی گئی۔ ویڈیو میں بتایا گیا کہ کیسے ہم رات کو سوتےوقت کچھ اچھی عادات اپنا کر کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔
میٹنگ میں تمام آفس سٹاف نے شرکت کی۔