آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار سٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔
میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔
میٹنگ میں سٹاف کو قرآن پاک کی سورت یٰسین ترجمہ تفسیر کے ساتھ سنائی گئی جسے سے سٹاف کو بہت روحائی فائدہ ملا۔ سٹاف کو موٹیویشنل ویڈیوز بھی دکھائی گئی جن میں پانچ صبح کی اچھی عادات اور پانچ شام کی اچھی عادات بتائی گئی اس کےعلاوہ زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے 5 گُر بھی بتائے گئے۔
میٹنگ میں تمام آفس سٹاف نے شرکت کی۔