آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار سٹاف میٹنگ منعقد ہوئی
آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار سٹاف میٹنگ منعقد ہوئی۔میٹنگ کا آغاز تلاوت قرآنِ پاک سے کیا گیا۔ میٹنگ میں رمضان مبارک، شبِ قدر، اور جمعتہ الوداع کے متعلق ویڈیوز دکھائی گئیں۔
خآلد محمود لنگڑیال (مینجنگ ڈائریکٹرپنجاب ڈویلپرز) نے رمضان المبارک اور رمضان دسترخوان کے متعق بات کی، اس کے علاوہ بتایا کہ اگر ہم اپنا کام اپنے فرائض دیانتداری سے انجام دیں تو یہ بھی عبادت ہے۔ اس لئے ہمیں محنت اور ایمانداری سے اپنے فرائض انجام دینے چاہئے۔
میٹنگ میں تمام آفس سٹاف نے شرکت کی۔