آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار جنرل اسٹاف میٹنگ منعقد ہوئی ۔
آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار جنرل اسٹاف میٹنگ منعقد ہوئی ۔ میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔ سٹاف کو موٹیویشنل ویڈیوز دکھائی گئیں۔ اس کے بعد تمام اسٹاف نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔ میٹنگ میں تمام آفس سٹاف نے شرکت کی۔