آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار سٹآف میٹنگ منعقد کی گئی
آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار سٹآف میٹنگ منعقد کی گئی
میٹنگ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا
سٹآف کو سورہ بقرہ کی تلات ترجمہ و تفسیر کے ساتھ سنائی کئی۔ جس سے سب کو بہت روحانی فائدہ ہوا۔ میٹنگ میں تمام آفس سٹاف نے شرکت کی۔