آآفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈائریکٹر کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا
آفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈائریکٹر کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔میٹنگ میں رمضان دسترخوان مینجمنٹ کے متعلق بات چیت کی گئی اور اس کے علاوہ آئندہ کے لئے نئے منصوباجات پر بات کی گئی۔ میٹنگ میں تمام ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔