آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل سٹاف میٹنگ منعقد کی گئی
سٹاف کو موٹیویشنل ویڈیو دکھائی گئی جس میں یہ بتایا گیا کہ انسان جتنی زیادہ اپنی زندگی میں کوشش کرتا ہے وہ اتنا ہی بڑا انسان بن جاتا ہے۔اس لئے انسان کو زندگی میں محنت اور دیانتداری سے کوشش کرتے رہنا چاہئے اور کبھی بھی ہمت نہیں ہارنی چاہئے۔
ہم کام میں اپنی پراگرس کیسے بڑھا سکتے ہیں ٹپس دی گئی۔ میٹنگ میں تمام افس سٹاف نے شرکت کی۔