آفس پنجاب ڈویلپرز میں سید مہدی رضوی (مینیجرآپریشنز) کی صرارت میں ہفتہ وار سٹاف میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار سٹاف میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔
سٹاف کی ہفتہ وار پراگرس کا جائزہ لیا گیااور آئندہ کے لئے ورک پلان بنایا گیا۔ تمام سٹاف نے اپنے اپنے ڈیپارٹمنٹ کے متعلق بات چیت کی کہ ہم اپنے اپنے ڈیپارٹمنت میں ورک پراگرم کیسے بڑھا سکتے ہیں۔ ۔سٹاف کو موٹیویشنل ویڈیو بھی دکھائی گئی۔ میٹنگ میں تمام سٹاف نے شرکت کی۔