آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار سٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔
آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار سٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔ میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔ تلاوتِ قرآن پاک کی سعادت عاقب زوہیب نے حاصل کی۔
سٹاف کو قاسم علی شاہ کی موٹیویشنل ویڈیو دکھائی گئی۔ جس میں قاسم علی شاہ نے بتایا کہ ہم کیسے اپنی ذات میں 7 خوبیاں شامل کر کے ایک کامیاب انسان بن سکتے ہیں۔
شرکاء نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا کہ ہم کیسے بہتر سے بہتر انسان بن سکتے ہیں اور کسے ہم اپنی خوبیاں بڑھا کر معاشرے میں ایک اچھا انسان بن سکتے ہیں اور کسے اپنے ادارے کو کامیاب سے کامیاب بنا سکتے ہیں۔