آفس پنجاب ڈویلپرز میں ہفتہ وار سٹاف میٹنگ منعقد کی گئی۔
میٹنگ کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے کیا گیا۔
شرکاء کو ترجمہ و تفسیر کے ساتھ قرآن پاک کی کچھ سورتیں سنائیں گئی۔ اس کے علاوہ موٹیویشنل ویڈیو بھی دکھائی گئی۔ جس سے سٹاف کو بہٹ روحائی فائدہ ہوا۔ موٹیویشنل ویڈیو میں زندگی میں کامیابی کے کچھ گر بتائے گئے۔
میٹنگ میں تمام آفس سٹاف نے شرکت کی۔