بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ کا انعقاد
آفس پنجاب ڈویلپرز میں بورڈ آف ڈائریکٹر کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔میٹنگ میں مختلف پراجیکٹس کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کے لئے حکمتِ عملی تیار کی گئی۔ میٹنگ میں تمام ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔