سالانہ صنعتی نمائش گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری گجرات منڈی بہاؤالدین کے سلسلہ میں مشاروتی اجلاس منعقد کیا گیا۔
سالانہ صنعتی نمائش گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری گجرات منڈی بہاؤالدین کے سلسلہ میں مشاروتی اجلاس سب افس منڈی بہاؤالدین میں منعقد کیا گیا جس میں خالدمحمود لنگڑیال (مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب ڈویلپرز) اورتمام ممبران نے شرکت کی۔