سیلز ٹیم کی عُمدہ کارکردگی
حمزہ ٹاؤن سیلز ٹیم نے جس طرح اپنے شعبہ میں پیشہ وارانہ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اس پر یقناً پوری ٹیم بشمول علی افضل(منیجر سیلز)۔ خرم شہزاد(اسسٹنٹ منیجر سیلز)۔ وقاص احمد (سیلز اینڈ مارکیٹنگ آفیسر)۔ عاطف شہزاد( سیلز اینڈ مارکیٹنگ آفیسر) ۔ سمیع اللہ لنگڑیال (سیلز اینڈ مارکیٹنگ آفیسر) مبارکباد کی مستحق ہے۔ امید ہے کہ سیلز ٹیم آئندہ بھی اسی طرح محنت اور لگن سے کام کرے گی۔ ویل ڈن سیلز ٹیم
خالد محمود لنگڑیال ( منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ڈویلپرز )