پنجاب ڈویلپرز آفس میں جنرل سٹاف میٹنگ منعقد کی گئی
آفس پنجاب ڈویلپرز میں جنرل سٹاف میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ کی ابتدا تلاوتِ قرآن پاک سے کی گئی۔ میٹنگ میں تمام سٹاف نے شرکت کی۔ ہفتہ وار سٹاف کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
سٹاف کو بتایا گیا کہ آپ اپنی پراگرس کیسے بڑھا سکتے ہیں اور محندت اوردیانتداری سے کام کر کے زندگی میں ترقی کر سکتے ہیں اس کے علاوہ سٹاف کو وقت کی پابندی کے متعلق بھی بتایا گیا۔ بتایا گیا کہ کسی بھی کام میں کامیابی کے لئے نظم وضبط بہت ضروری ہے۔
سٹاف کو موٹیویشنل ویڈیو بھی دکھائی گئی۔ جس کا عنوان ” کامیاب لوگ کیوں لوگوں کو اپنے ساتھ جوڑنےمیں کامیاب ہو جاتے ہیں” تھا۔